in

100 Riddles in Urdu With Answer 2021

100 Riddles in Urdu With Answer 2021

Riddles can be mindboggling sometimes, We have brought 100 riddles in Urdu for you which you can play with your friends and family. These 100 riddles can be tough and very confusing if not listened to and understood properly. We also have some very very tricky riddles for you in Urdu. The riddles are given their answers.

100 Tough Riddles in Urdu

Riddle:

انسانی جسم کی سب سے کمزور ہڈی کونسی ہے 

Answer:گردن کی ہڈی

 

وہ کونسی شیز ہے جو آپ کے پاس ہو تو نکاح نہیں ہو سکتا اگر ہو تو جنازہ نہیں ہو سکتا

Answer: روح

 

وہ کونسی جگہ ہے جہاں مرد تو ہر بار جا سکتا مگر عورت ایک بار ہی جاسکتی 

Answer: قبر ( قبر کی لحد)

 

وہ کیا چیز ہے جو دو دفعہ ملنے کے بعد تیسری دفعہ نہیں ملتی 

Answer:  دانت

 

اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتا ہے

Answer: دھواں

 

وہ کونسی حالت ہے جسمیں شوہر کا بیوی کو جھوٹ بولنا جائز ہے؟

Answer: منانے کے لیے

 

شیمپو کا نام بتائیں ؟

 

 

 

 

 

 

Answer: Pantens

 

 وہ کیا چیز غریب پھینک دیتے ہیں اور امیر رکھ لیتے ہیں

Answer: بہتی ہوئی ناک

 

  کون سی ایسی عجیب  چیز ہے جس کی زبان نہیں  لیکن ہمیشہ سچ بولتی  ہے؟

Answer:    آئینہ

 

وہ کونسی جگہ ہے جہاں گیارہ میں دو جمع کریں جوا ب آئے گا ایک

Answer: گھڑی

 

 وہ کونسا کام ہے جو اس وقت پوری دنیا میں لوگ کر رہے ہیں 

Answer: بوڑھا ہونا

 

وہ کیا ہے جو بیوی لے تو شوہر پریشان 

اور اگر شوہر لے تو بیوی پریشان 

Answer: خراٹے

 

انسانی جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو پیدا ہونے کے بعد ملتا ہے۔

Answer: دانت

 

وہ کونسا دن ہے جس دن دنیا کی سخت سے سخت  بیوی بھی اپنے شوہر سے خوش ہوتی ہے ؟

Answer: تنخوا

 

اس چیز کا نام بتائیں اور جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتے ہیں

Answer: دھواں

 

وہ کونسا جاندار ہے جو انڈے اور دودھ دونوں دیتے ییں

Answer: گوالا

 

انٹر نیٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں

Answer: تاروں کا جال

 

وہ کونسی شیز ہے جو صبح کا سبز 

دوپہر کو کالی 

اور رات کو سفید ہوجاتی ہے 

Answer: بلی کی آنکھیں

 

وہ کیا چیز ہے جو نئی ہو تو لمبی اور پرانی ہوتو چھوٹی ہوتی جاتی ہے

Answer: موم بتی

 

ایک جادو گر کا یہ کمال ڈالیں سبز نکلے لال

Answer: پان

 


You May also Like

Importance of Discipline Essay 100 Words

Discipline Essay 200 Words for Grade 3

English WhatsApp Up Groups Links 2022

English WhatsApp Groups Links 2022