Englishan-Logo-resized Englishan-Logo-resized
  • Home
  • Grammar
    • Parts of speech
    • Tenses
    • Worksheets
    • Example Sentences
  • Vocabulary
    • Picture Vocabulary
      • Animals
        • Insects
      • Foods
        • Fruits
      • Things
    • Words Lists
      • 5 Letter Words
      • Long Words
    • Vocabulary for Kids
    • Synonyms
    • Antonyms
    • Confused Words
    • Phrasal Verbs
  • English Composition
    • Applications
    • Essay Writing
    • Letters
  • Worksheets
    • Kindergarten Worksheets
  • Contact
Reading: 100 Riddles in Urdu With Answer 2024
Share
EnglishanEnglishan
Font ResizerAa
  • Home
  • Grammar
  • Vocabulary
  • English Composition
  • Worksheets
  • Contact
Search
Follow US
  • About
  • Contact
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
Copyright © 2026 englishan.com All Rights Reserved.
Englishan > WhatsApp Groups > 100 Riddles in Urdu With Answer 2024
WhatsApp Groups

100 Riddles in Urdu With Answer 2024

Narmeen Khan
By
Narmeen Khan
Last updated: June 5, 2025
7 Min Read
100 Riddles in Urdu With Answer 2021
SHARE

Looking for fun and mind-challenging riddles? Check out our collection of 100 Riddles in Urdu with answers for 2024. These riddles are perfect for everyone, from kids to adults, and will make you think and laugh. Easy to understand and fun to solve, these Riddles in Urdu are great for family time or just to pass the time. Each riddle comes with an answer, making it a fun way to learn and enjoy. Dive into the world of Riddles in Urdu and have a great time solving these interesting puzzles.

In This Page
  • Tough Riddles in Urdu
  • Short Riddles in Urdu

Tough Riddles in Urdu

Riddles Answers
انسانی جسم کی سب سے کمزور ہڈی کونسی ہے؟ گردن کی ہڈی
وہ کونسی شیز ہے جو آپ کے پاس ہو تو نکاح نہیں ہو سکتا اگر ہو تو جنازہ نہیں ہو سکتا؟ روح
وہ کونسی جگہ ہے جہاں مرد تو ہر بار جا سکتا مگر عورت ایک بار ہی جا سکتی؟ قبر (قبر کی لحد)
وہ کیا چیز ہے جو دو دفعہ ملنے کے بعد تیسری دفعہ نہیں ملتی؟ دانت
اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتا ہے؟ دھواں
وہ کونسی حالت ہے جسمیں شوہر کا بیوی کو جھوٹ بولنا جائز ہے؟ منانے کے لیے
وہ کیا چیز غریب پھینک دیتے ہیں اور امیر رکھ لیتے ہیں؟ بہتی ہوئی ناک
کون سی ایسی عجیب چیز ہے جس کی زبان نہیں لیکن ہمیشہ سچ بولتی ہے؟ آئینہ
وہ کونسی جگہ ہے جہاں گیارہ میں دو جمع کریں جوا ب آئے گا ایک؟ گھڑی
وہ کونسا کام ہے جو اس وقت پوری دنیا میں لوگ کر رہے ہیں؟ بوڑھا ہونا
وہ کیا ہے جو بیوی لے تو شوہر پریشان اور اگر شوہر لے تو بیوی پریشان؟ خراٹے
انسانی جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو پیدا ہونے کے بعد ملتا ہے؟ دانت
وہ کونسا دن ہے جس دن دنیا کی سخت سے سخت بیوی بھی اپنے شوہر سے خوش ہوتی ہے؟ تنخوا
اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتے ہیں؟ دھواں
وہ کونسا جاندار ہے جو انڈے اور دودھ دونوں دیتے ہیں؟ گوالا
انٹرنیٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ تاروں کا جال
وہ کونسی چیز ہے جو صبح سبز، دوپہر کو کالی، اور رات کو سفید ہوجاتی ہے؟ بلی کی آنکھیں
وہ کیا چیز ہے جو نئی ہو تو لمبی اور پرانی ہو تو چھوٹی ہوتی جاتی ہے؟ موم بتی
ایک جادوگر کا یہ کمال، ڈالیں سبز نکلے لال؟ پان
وہ کونسی چیز ہے جو پیدا ہونے کے بعد پلک جھپکنے کے برابر وقت کے لیے بھی آرام نہیں کرتی؟ دل
وہ کونسا درخت ہے جس کے پتے کبھی نہیں گرتے؟ نیاز بو کا درخت
وہ کونسی چیز ہے جو سو سال بعد بھی اپنی جگہ سے نہیں ہلتی؟ پہاڑ
وہ کونسی چیز ہے جسے آپ جتنا زیادہ کھائیں گے، اتنی ہی بھوک بڑھتی جائے گی؟ علم
وہ کونسی چیز ہے جسے آپ پانی میں ڈالتے ہیں، پھر بھی وہ گیلی نہیں ہوتی؟ سایہ
وہ کونسی چیز ہے جو زیادہ استعمال ہو تو دھوکہ دیتی ہے اور کم استعمال ہو تو فائدہ دیتی ہے؟ اعتماد
وہ کونسا جاندار ہے جو دن میں تین بار رنگ بدلتا ہے؟ گرگٹ
وہ کونسی چیز ہے جو آپ کو دیکھتے ہی آپ کے ساتھ چلنے لگتی ہے؟ سایہ
وہ کونسی چیز ہے جس کا سر ہے، مگر دماغ نہیں؟ کیل
وہ کونسی چیز ہے جسے جتنا زیادہ کھائیں، وہ اُتنی ہی کم ہوتی جاتی ہے؟ روٹی
وہ کونسا مہینہ ہے جس میں 28 دن ہوتے ہیں؟ فروری
وہ کونسی چیز ہے جو ہمیشہ اوپر کی طرف جاتی ہے مگر کبھی نیچے نہیں آتی؟ عمر
وہ کونسا سوال ہے جس کا جواب ہمیشہ مختلف ہوتا ہے؟ آپ کا نام کیا ہے؟
وہ کونسی چیز ہے جسے پانی میں ڈالتے ہی غائب ہو جاتی ہے؟ نمک
وہ کونسی چیز ہے جسے مرد دیکھتے ہیں مگر عورتیں نہیں دیکھ سکتیں؟ خواب
وہ کونسی چیز ہے جو چلتے وقت زمین کو چھوتی ہے مگر قدموں سے نہیں؟ سانپ
وہ کونسا پھل ہے جس کا نام سنتے ہی انسان کی زبان جلنے لگتی ہے؟ مرچ
وہ کونسا پرندہ ہے جو اڑ نہیں سکتا؟ شتر مرغ
وہ کونسی چیز ہے جسے مرد توڑتے ہیں مگر عورتیں بناتی ہیں؟ گھر

Short Riddles in Urdu

پہیلی جواب
وہ کون سی چیز ہے جو روشنی میں نظر نہیں آتی؟ اندھیرا
وہ کیا ہے جو بارش میں بھی گھیلا نہیں ہوتا؟ سایہ
وہ کون سی چیز ہے جو جتنی زیادہ ہو، اُتنا ہی کم ہوتا ہے؟ پیسہ
وہ کون سی چیز ہے جو خود تو جلتا ہے مگر روشنی دیتا ہے؟ دیا
وہ کون سی چیز ہے جو ہاتھ میں ہو کر بھی نظر نہیں آتی؟ نبض
وہ کون سی چیز ہے جو جتنی پرانی ہو، اُتنی قیمتی ہو جاتی ہے؟ یادیں
وہ کون سی چیز ہے جو دکھائی دیتی ہے مگر چھو نہیں سکتے؟ خواب
وہ کون سی چیز ہے جو دن میں ایک بار آتی ہے؟ رات
وہ کیا ہے جو زیادہ بولنے سے خاموش ہو جاتا ہے؟ سانس
وہ کون سی چیز ہے جو بغیر کسی آواز کے آتی ہے؟ سوچ
وہ کون سی چیز ہے جو ایک بار مل جائے، دوبارہ نہیں؟ وقت
وہ کون سی چیز ہے جو خالی ہو کر بھی بھاری ہوتی ہے؟ دماغ
وہ کون سی چیز ہے جو دن بھر چلتی ہے مگر تھکتی نہیں؟ وقت
وہ کون سی چیز ہے جو جتنا زیادہ ہو، اُتنا ہی تیز ہوتا ہے؟ ہوا
وہ کون سی چیز ہے جو جتنا زیادہ بولو، اُتنا کم ہوتا ہے؟ راز

You May Also Like

  • 100 English Sentences of Daily Use
  • Kinds of Adjective Explained Through Urdu
  • Spoken English to Urdu Sentences
  • Urdu English conversation Sentences
  • Commonly Used Urdu Sentences with English
Advertisement
Share This Article
Facebook Pinterest Whatsapp Whatsapp LinkedIn Reddit Copy Link
Narmeen Khan
ByNarmeen Khan
Follow:
Narmeen Khan holds a BA (Honours) in English Literature from the Lahore University of Management Sciences (LUMS) and a BS in Media and Communication Studies from COMSATS University. She is also TEFL certified by Arizona State University and has completed training in computer fundamentals to support her tech-related content. With over seven years of experience in digital content creation, she writes educational articles focused on English learning, combining strong research with clear explanations and thoughtfully designed visuals to support learners at all levels.
Previous Article Importance of Discipline Essay 100 Words Discipline Essay 200 Words for Grade 3
Next Article English WhatsApp Up Groups Links 2022 English WhatsApp Groups Links 2022
270KLike
82KPin
- Advertisement -

You Might Also Like

WhatsApp English Learning Groups Links
WhatsApp Groups

English WhatsApp Group Links 2024 » ALL ACTIVE

5 Min Read
WhatsApp groups Links for Pakistani Students
WhatsApp Groups

Pakistani WhatsApp group Links for Students

3 Min Read
1000+ Online EARNING WhatsApp Group links 2023
WhatsApp Groups

1000+ Online EARNING WhatsApp Group links 2023

4 Min Read
English WhatsApp Up Groups Links 2022
WhatsApp Groups

English WhatsApp Groups Links 2022

4 Min Read
Englishan-Logo-resized Englishan-Logo-resized

Englishan.com is a blog for better writing, speaking, and study results. We publish grammar and vocabulary posts, plus worksheets, word lists, and example sentences for practice.

Important Pages

  • About
  • Contact
  • Privacy Policy
  • Terms of Service

Get in Touch for Queries

Got any questions - Reach us out at
  • [email protected]
  • +971561449880
  • About
  • Contact
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?